فاروق مترو اپنے سانگ کی ویڈیو بنانے میں مصروف ہیں فاروق مترو کا کہنا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ سب کو میرا نیو سانگ بہت پسند ائے گا اور فاروق مترو نے بتایا کہ میرے فیورٹ سنگر راحت فتح علی خان اور سجاد علی ہیں فاروق مترو نے بتایا میرا اڈیو سانگ بہت لوگ پسند کر رہے ہیں اور امید ہے اس سانگ کا ویڈیو بھی سب کو پسند ائے
