ماڈلنگ اور ایکٹنگ میں پرفارمنس سے منفرد پہچان بنانے کی خواہاں ہوں نیوز کاسٹر ماڈل اداکارہ سونیا شیخ

اداکاری کا جنون کی حد تک شوق ہے پاکستانی ڈرامہ مقبولیت کی بلندیوں پر ہے

ماڈلنگ مشکل فیلڈ ہے اس میں چہرے کے تاثرات کا عمل دخل ہے ابھی برانڈ شوٹس کروا رہی ادآکاری کی بھی آفرز ہیں مگر آغاز اچھے رول سے کروں گی ان خیالات کا اظہار نیوز کاسٹر ماڈل سونیا شیخ نے کیا ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ سرکاری ٹی وی پر نیوز پڑھنے کے علاوہ چند شوز بھی کئیے ساتھ ماڈلنگ بھی جاری ہے مگر شہرت کے لئیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی بجائے اپنے کام سے پہچان بناوں گی پاکستانی ڈرامہ حقائق کے قریب تر اور عوام میں مقبول ہے اچھے اور میعاری کام سے منفرد پہچان بناوں گی فلم میں کام کا ارادہ نہیں

شیئرکریں