پروڈیوسر ڈائریکٹر ایکٹر ملک یعقوب نور کی سالگرہ تقریب

فلم انڈسٹری سے وابستہ رائیٹڑر ڈائریکٹرز ایکٹرز اداکاراوں کی بھرپور شرکت

پاکستان فلم انڈسٹری میں مختصر عرصہ میں بطور فلمساز منفرد پہچان بنانے والے ملک یعقوب نور جو اب بطور ڈائیریکر و اداکار بھی مصروف عمل ہیں گزشتہ روز سمن آباد میں ہاٹ چلی ریسٹورنٹ میں سالگرہ تقریب منعقد ہوئی جس مپں فلم انڈسٹری کے نمایاں افرآد نے شرکت کی جن میں سید نور ناصر ادیب چوہدری اعجاز کامران صفدر ملک اقبال کاشمیری زیڈ اے زلفی طارق ساحلی علیبہ خان بیا خان تبسم خان دردانہ رحمان ماہم رحمان راشد محمود پرویز کلیم پپو سمراٹ ماہو ملک اریج خان شفقت چیمہ احمد چیمہ شہریار چیمہ ندیم چیمہ وسیم علی شاہ رخ علی ڈاکٹر اجمل ملک ایس ایم شاکر ملک محمد خان کلچرل جرنلسٹس کے طاہر بخاری شجرالدین حسن عباس زیدی علی عابدی انجم شہزاد ساجد آرائیں پشتو انڈسٹری کے نمایاں افراد کے علاوہ حیدر سلطان اور فیشن انڈسٹری کی چند ماڈلز نے بھی شرکت کی ملک یعقوب نور نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا سید نور راشد محمود حاجی شیرا ناصر ادیب پرویز کلیم شفقت چیمہ دردانہ رحمان اور دیگر نے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا سب مہمانوں نے مل کر ملک یعقوب نور کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور کیک کھلایا اور کھایا تقریب کے انتظامات ادآکار اچھی خان نے اپنے ذمہ لے رکھے تھے مہمانوں کی پرتکلف ڈنر سے تواضع کی گئی اچھی خان علی عابدی گوشی رائے تمام مہمانوں کا خیال رکھنے میں پیش پیش تھے ملک یعقوب نور نے کہا کہ لاہور کا پیار لاہور کھینچ لایا میں فلم انڈسٹری کی خدمت کرنا چاہتا اپنا کردآر ادا کرنا چاہتا آپ سب کا مشکور ہوں کہ میری خوشی میں شامل ہونے آئے

رپورٹ و تصاویر
انجم شہزاد

شیئرکریں