اے پلس کے ڈرامہ جی ٹی روڈ میں فیروزہ کا کردار میری فنی زندگی میں ٹرینڈ سیٹر کی حیثیت رکھتا ہے میمونہ قدوس

لاہور زندہ دلوں کا شہر ہے یہاں کام کر کے اچھا لگا لاہور میں اپنائیت جبکہ کراچی میں اجنبیت ہے

تعلق اسلام آباد سے مگر لاہور اور کراچی نے فیلڈ میں نام دیا مگر ایک بات جو محسوس کی کہ لاہور لاہور ہے واقعی زندہ دلوں کا شہر ہے ان خیالات کا اظہار ماڈل و ااداکارہ میمونہ قدوس نےایک ملاقات میں کیا ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں خود اپنی فیورٹ ہوں نا کسی کو کاپی کرتی نا کسی سے متاثر ہوں میرا ٹیلنٹ میری پہچان ہے اور میں اس قابل تھی کہ مجھے سکرین پر ہی ہونا چاہیے تھا خداداد صلاحیتوں کی مالک ھوں میمونہ قدوس نےکہاکہ محبت زندگی ہے اور کیونکہ عشق برائے فروخت نہیں کراچی سے کئیے مگر جی ٹی روڈ میں فیروزہ کے کردار سے میری فنی زندگی میں نیا موڑ آیا ہے میمونہ قدوس نے کہا دلاور ملک کے ساتھ کام کرکےبہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا شوبز میں کامیابی کے لئیے ٹیلنٹ اور خوبصورتی دونوں ضروری ہیں مجھ میں دونوں چیزیں موجؤد ہیں

شیئرکریں