شام چوراسی گھرانے کے گائیک استاد شفقت سلامت علی خاں کا آفیشل پیج ہیک ہوگیا

کلاسیکل گائیک شفقت سلامت نے بتایا کہ ہیکر نے آفیشل پیج پر غیر اخلاقی پوسٹ لگا دی ہیں۔ ہم نے کلاسیکی موسیقی کے ذریعے صرف عزت کمائی لیکن اب بدنامی ہورہی ہے، شفقت سلامت نے کہا کہ ہیکر کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دوں گا۔غیر اخلاقی پوسٹ لگنے سے پرستاروں کی بڑی تعداد مایوس ہورہی ہے۔

شیئرکریں