رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا گیا

مریم نواز کے شوہر کو اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر لاہور کے علاقے راوی ٹول پلازہ سے گرفتار کیا گیا

رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا گیا، مریم نواز کے شوہر کو اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر لاہور کے علاقے راوی ٹول پلازہ سے گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نواز شریف کی طبیعت ناساز ہو جانے کی خبر سن کر لاہور آ رہے تھے۔

شیئرکریں