دوست احباب اور چاہنے والوں کی جانب سے مبارکبادوں کا تاندہ بندھ گیا ماہی بابا
میں تمام دوستوں اور خاص طور اپنے فینز کی بے حد مشکور ہوں لیکن اس سال جنم دن کے حوالے سے رکھی جانے والی تمام تقریبات کو منسوخ کرتی ہوں ، اس لئے کہ چند روز قبل وفات پانے والی مسلم لیگ نواز ویمن ونگ کی سیکرٹری جنرل شازیہ خان انکی والدہ ہیں ، ماہی بابا نے اپنے چاہنے والوں سے خصوصی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف انکی والدہ شازیہ خان کے درجات بلندی کے لئے دعا کی جائے