جہلم اورگردونواح میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلے کا مرکزجہلم سے 10 کلومیٹر شمال مشرق تھا۔ زلزلہ پیماء مرکز

جہلم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بالائی شہر جہلم اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

شیئرکریں