وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب کا امکان

وزیراعظم عمران خان سعودی شہزادے کی دعوت پر 29 سے 31اکتوبر تک سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اس وقت چین کے سرکاری دورہ پر موجود ہیں۔جہاں وہ چین کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔آج بھی چینی صدر نے وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

شیئرکریں