پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مسلسل تیزی۔۔۔100 انڈیکس میں 389 پوائنٹس کا اضافہ۔۔ ایک دن میں 32 کروڑ شئیرز کا کاروبار ریکارڈ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، انڈیکس 389 پوائنٹس بڑھ گیا۔

شیئرکریں