رائٹر ڈائریکٹر شاہد شیخ کی نئی اردو فلم بدلہ کا پہلا گانا سنگر عدیل برکی کی آواز میں ریکارڈ

گانے کی کمپوزیشن جی اے مشتاق ،شاعر اکرم خیال اور ریکارڈسٹ علی زین شامل ہیں ۔فلمساز کے مطابق فلم کی تمام شوٹنگ امر یکہ میں کی جائے گی

شیئرکریں