اللہ پاک کا جتنا شکر کروں کم ہے لوگ کام کے لئیے کراچی جاتے میں یہاں ہی مصروف ھوں ان خیالات کا اظہار جنت مغل نے کیا ایک سوال کے جواب میں کہا کے بیک وقت تینوں شعبوں میں مصروف ہوں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ٹی وی ڈرامہ مقبولیت کی بلندیوں پر ہے ایک سوال کے جواب میں کہا ٹیلنٹ ہو تو انسان کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں
