دیدار ملتانی کے بعد ملتان کی خوبصورت اداکارہ ثناءخان نے شالیمار تھئیٹر سے معائدہ کر لیا

ثناءخان 4اکتوبر سے ڈاکٹر اجمل ملک کے سٹیج ڈرامہ میں جلوہ گر ہوں گی

ملتان کی مٹی شوبز کے لئیے ہمیشہ زرخیز رہی ہے اس شہر نے انڈسٹری کو بہت سے چہرے دئیے اب سٹیج میں بھی ایک کے بعد ایک فنکار اپنا نام بنا رہا جیسے لاہور تھئیٹر کی دنیا میں دیدار ملتانی نے نام بنایا اب ان کے بعد ثنا خان نے بھی لاہور کےلئیے اڑان بھر لی ثنا خان نے ڈاکٹر اجمل ملک سے معائدہ کر لیا وہ اس جمعہ سے شالیمار تھئیٹر میں پرفارم کریں گی

شیئرکریں