والڈ سٹی لاہور اتھارٹی مقبرہ میر چاکر اعظم رند اور قلعہ ستگرہ کی بحالی کرے گی

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر مقبرہ چاکر اعظم رند اور سکھ دور کے قلعہ ستگرہ کی بحالی کا پیپر ورک مکمل کر لیا. بحالی کے کام کا آغاز اس سال اکتوبر میں شروع ہو گا جو کہ اکتوبر 2020 میں مکمل ہو گا. میر چاکر اعظم نے بلوچستان کا پہلا حکمران تھا جس نے 15ویں صدی میں پہلی حکومت قائم کی. یہ مقبرہ چاکر اعظم لاہور سے 80 کلومیٹر ضلع اوکاڑہ کے پاس واقع ہے.

شیئرکریں