فلمسٹار و سٹیج اداکارہ تابندہ علی کی پلازہ تھئیٹر میں سالگرہ

ساتھی فنکاروں ندا چوہدری نگار چوہدری سلمہ چوہدری ڈائریکٹر اظہر ملک اور ساتھی فنکاروں کی شرکت

مور فلمسٹار و سٹیج اداکارہ تابندہ علی کی سالگرہ پلازہ تھئیٹر میں ہوئی جس میں ساتھی فنکاروں نے مل کر کیک کاٹا ایک دوسرے کو کیک کھلایا اور خوب ہلا گلا کیا ساتھی فنکاروں نگار چوہدری سلمی چوہدری طاہر نوشادعامر سوہنا ڈرامہ ڈائریکٹر اظہر ملک اور دیگر نے شرکت کی اس موقع پر تابندہ علی نے کہا کہ ساتھی فنکار ہماری فیملی کی طرح ہیں کیونکہ ہمارے دکھ سکھ سانجھے ہوتے ہیں ساتھیوں کے ساتھ سالگرہ منا کر اچھا لگا

شیئرکریں