فلمسٹار تابندہ علی پلازہ تھئیٹر کے ڈرامہ رونقاں لگ گئیاں میں پرفارم کریں گی

فلم اور سٹیج کی نامور اداکارہ تابندہ علی جمعہ 20 ستمبر سے پلازہ تھئیٹر کے ڈرامہ رونقاں لگ گئیاں میں پرفارم کر رہی ہیں جس کے ڈائریکٹر اظہر ملک ہیں جس میں مدھو اور ندا چوہدری تابندہ علی کے مقابل پرفارم کر رہی ہیں یہ ڈرامہ اسحاق اینڈ کمپنی کی پرودکشن ہے تابندہ علی نے کہا کہ پلازہ تھئیٹر لاہور کے تھئیٹرز میں خوبصورت اضافہ ہے تابندہ علی کا کہنا کے میں پرفارمنس سے اپنا آپ منوایا سٹیج کے علاوہ فلموں میں بھی مصروف ہوں

شیئرکریں