معروف گلوکارہ نرمل شاہ کے گھر مجلس اعزاء اور نیاز کا اہتمام

دردانہ رحمان جرار رضوی پپی کلیار اور شوبز سے وابستہ افراد کی شرکت

معروف گلوکارہ نرمل شاہ کے گھر گزشتہ دنوں مجلس اعزا منعقد کی گئی جس میں عزیز و اقارب کے علاوہ شوبز سے وابستہ افراد جن میں جرار رضوی دردانہ رحمان پپی کلیار اور دیگر نے شرکت کی نایاب علی خان ریاض علی خان نرمل شاہ اور دیگر نے سوز و سلام پیش کیا شبیہ ذوالجناح کی زیارت کے علاوہ لنگر حسینی کا وسیع انتظام کیا گیا

سید ندیم عباس

شیئرکریں