ممبرز کے لئیے چونسہ آم انور رٹول منگوائے گئے جبکہ قیمہ والے نان بھی تھے
یارٹی میں شریک افراد مینگو انجوائے کرنے کے علاوہ کرکٹ بھی کھیلتے رہے
کلچرل جرنلسٹس فاونڈیشن آف پاکستان شوبز صحافیوں کی واحد نمائندہ اور رجسٹرڈ تنظیم ہے جو آرٹ اینڈ کلچر کے فروغ کے لئے سرگرم ھے جبکہ اپنے ممبرز کے لئیے تقاریب کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سلسلے میں گزشتہ دنوں ممبرز کے لیئے لاہور کے خوبصورت باغ جناح میں مینگو یارٹی کا۔اہتمام کیا گیا جس میں صدر طاہر بخاری جنرل سیکرٹری ٹھاکر لاہوری کے علاوہ ظہیر شیخ اشفاق حسین علی عابدی انجم شہزاد عمران راج نوین علی تجمل بخاری حافظ محبوب اور شجرالدین نے خصوصی شرکت کی ٹھاکر لاھوری طاہر بخاری شجرالدین علی عابدی ممبرز کے استقبال کے لئیے موجود تھے ٹھاکر لاہوری علی عابدی انجم شہزاد اور شجرالدین کرکٹ بھی کھیلتے رھے جبکہ اشفاق حسین نے آموں کے ٹب پر قبضہ جما لیا جتنی دیر آم ٹھنڈے ہوئے کرکٹ سے انجواے کیا اور تھک ہار کے بیٹھنے لگے تو نوین علی نے کہا ممبرز آموں پر یلغار ہوں یوں سب نے بھر کے آم کھائے اور قیمہ والے نان بھی ممبرز کے لئیے سرپرائز تھا کچھ ممبرز مصروفیات کی وجہ سے شریک نا ہو سکے جنہے بہت زیادہ مس کیا گیا یارٹی میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ ایسی یارٹیاں ہونی چاہیں جن میں ایونٹس میں ملاقاتوں سے ہٹ کر آپس میں گپ شپ اور انجواے کیا جائے اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ سانجھے کیئے جائیں
انجم شہزاد