ملتانی حسینہ دیدار ملتانی 20دسمبر سے لاہور شالیمار تھیئٹر میں جلوہ دکھایئں گی

دیدار ملتانی کو ڈاکٹر اجمل نے اپنے ڈرامہ میں کاسٹ کیا پنجاب کے دیگر شہروں میں ہاٹ فیورٹ سمجھی جاتی ہے

ملتانی حسینہ ملتان راولپنڈی ساہیوال گجرانوالہ میں دھوم مچانے کے بعد لاہور کے شالیمار تھیئٹر میں پرفارم کرکے پرستاروں کے دلوں پر بجلیاں گرائیں گی دیدار ملتانی سٹیج کے حوالے سے دیگر شہروں میں ہاٹ فیورٹ قرار دی گئی ہیں ڈاکٹر اجمل ملک کا کہنا ہے کہ شالیمار تھئیٹر نے ہمیشہ پرستاروں کی خواہش کا احترام کیا اور بہتر تفریح فراہم کی

شیئرکریں