ڈرامہ سیریز”جی ٹی روڈ“ماہ اکتوبر کے پہلے ہفتے اے پلس ٹی وی سے آن ائیر ہوگی

جس کی کاسٹ میں اسماءعباس،خالد بٹ،کاشف محمود، سونیا مشال،عنایت خان،وقاص عباس،عثمان راج، مومنہ قدوس،فریحہ وسیم،شائستہ جبیں،آمنہ راہی، عرفان خان، فائزہ مصطفی،ماریہ ملک، مریم شفیع،ثمینہ بٹ شامل ہیں۔ ڈرامہ کی زیادہ عکسبندی اندرون شہر میں کی گئی ہے ۔ جس کے ڈائریکٹر دلاور ملک، کیمرہ مین شیری رانا ،رائٹر سارہ قیوم ، میک اپ فرح دیبا اور پروڈیوسر خرم ریاض ہیں۔

شیئرکریں