آئی جی پنجاب نے انعام غنی کو پنجاب پولیس کا ترجمان مقرر کردیا

دوسری طرف پنجاب پولیس ٹوئٹر اکاؤنٹ پربھی متحرک ۔شکایات کا اندراج آن لائن بھی کراسکتے ہیں جس پر پنجاب پولیس تیز ریسپانس دے رہی ہے۔ دیکھئے ٹوئٹراکاؤنٹ

پنجاب پولیس نے عوام کی شکایات آن لائن سننا شروع کردی ہیں اس مقصد کیلئے پنجاب پولیس نے ٹوئٹر آئی ڈی دیدیا جس پر پنجاب پولیس کو شکایات کی جاسکتی ہیں اور پنجاب پولیس شکایات کا فالو اپ بھی اس پر دے رہی ہے​

شہبازگل کے جانے کے بعد پنجاب پولیس نے فرحان ورک اور حسن خان نامی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی آن لائن کچھ شکایات سنی ہیں اور ان کا ریسپانس بھی دیدیا ہے​

شیئرکریں