تابندہ علی کے ڈرامہ عشق بے پرواہ نے پہلے دن ہی مخالفین کے منہ بند کر دئیے

فلمسٹار تابندہ علی کے ڈرامہ عشق بے پرواہ کی پہلے دن ہی عوام میں مقبولیت نے مخالفین کی نیںدیں حرام کر دیں تابندہ علی آجکل شیخوپورہ کے ورثہ تھئیٹر میں پرفارم کر رہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ عزت اور ذلت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے میں نے جیلس لوگوں کی کبھی پرواہ نہیں کی میں اپنے کام یر توجہ دیتی ہوں پرستاروں کی محبت میرا سرمایہ ہے

شیئرکریں