محرم کے حوالے سے نوحوں کی ویڈیو بنا جلد ریلیز کروں گی انمول فاطمہ

محرم کے حواپے سے سوز و سلام اور نوحوں کی ویڈیوکروا ئی ہے ایک نوحہ ایم ایس عابد کا لکھا اور کمپوز کیا ہوا جبکہ دوسرے نوحے کی شاعری اور کمپوزیشن علی رضا کی ہے ان خیالات کا اظہار گلوکارہ و صوفی گائیک انمول فاطمہ نے کیا ایک سوال کے جواب میں بتایا کے نوحوں کی ویڈیو جلد ویڈیو انمول فاطمہ نے کہا کہ محرم کے بعد فلمی سونگز کی ریکارڈنگ ہوگی

شیئرکریں