محرم کے مہینے میں شوبز سےدور رہ کے نواسہ رسول کا غم منا کے روحانی سکون ملتا فلمسٹار تابندہ علی

محرم کا مہینہ اتے ہی سوگ کی کیفیت طاری ہو جاتی محرم کے مہینے میں ثقافتی سرگرمیوں سے دور رہتی ہوں ان خیالات کا اظہار فلمسٹار تابندہ علی نے کیا ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یورا سال کام ہی کرتے ہیں جن کے صدقے کائنات بنی اس مہینے ان کے نواسے اور آل پر ظالموں نے مظالم کی انتہا کر دی دل خون کے آنسو روتا ہے

شیئرکریں