بابا فرید کے عرس کی مناسبت سے نئی قوالی ریکارڈ کی جو عرس واپے دن ریلیز ہو گی سکندر بدر میانداد

کرم کمایا اے کا میوزک علی بدر اور ویڈیو ڈی جے رابی نے بنائی ہے

معروف قوال بدر میانداد مرحوم کے فرزند ارجمند سکندر بدر میانداد فریدی قوال نے اپنے بزرگوں کی رؤائت کو برقرار رکھتے ہوئے عرس بابا فرید کے موقع پر خصوصی قوالی کرم کمایا آے ریکارڈ کروالی جس کی شاعری عنبر ہوشیارپوری کی ہے جبکہ میوزک ارینجمنٹ علی برر میانداد اس کی ویڈیو ڈی جے ربی نے بنائی جو sab productiok کی پیشکش ہے اور اسی یو ٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا ہے ریلیز ہوتے ہی کرم کمایا اے کی رھوم مچ گئی اس حوالے سے سکنرر بدرمیانداد نے کہا کہ ہم فریدی درباری قوال ہیں ہماری خاندانی روائت ہے کہ عرس کے موقع پر قوالی ریلیز کرتے ہیں ہم آج جو کچھ بھی ہیں بابا فرید کی ہم پر خاص نظر کرم ہے اور میری حاپیہ قواپی کے بول بھی یہی کرم کمایا اے آئندہ بھی ایسے ہی محنت جاری رہے گی

شیئرکریں