پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے

یکم محرم کل یکم ستمبر اور یوم عاشور10ستمبر بروز منگل کو ہوگا، ملک بھر میں 9 اور 10ستمبر کوعام تعطیل ہوگی

اسلام آباد کی زونل رویت ہلال کمیٹی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند کی رویت کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے، یکم محرم یکم ستمبر بروز اتوار کو ہوگی، جبکہ یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل کو ہوگا، ملک بھر میں 9 اور 10ستمبر کوعام تعطیل ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے آج مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا،

شیئرکریں