ھمیشہ اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کیا شوبز میں کامیابی کے لئیے کبھی شارٹ کٹ کا۔سہارا نہیں لیا عینی باجوہ

ماڈل واداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ عینی باجوہ کا کہنا ہےکہ میں شہرت حاصل کرنے کے لئیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال نہیں کرتی میں نے ہمیشہ اپنے ٹیلنٹ پر بھروسہ کیا ماڈلنگ ہو ایکٹنگ یا ہوسٹنگ محنت کے سینئرز سے سیکھنے کی کوشش کی سئینیرز ہمارے لیئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں گزشتہ دنوں عینی باجوہ نے پی ٹی وی کے سپرہٹ شو برنچ ایٹ ہوم میں شرکت کی

شیئرکریں