فلمسٹار تابندہ علی کی رائل پام میں ہونے والے فیشن شو میں شو سٹاپر کے طور پر شرکت

فلمسٹار تابندہ علی سٹیج اور فلمز کے علاوہ فیشن کی دنیا میں بھی مصروف ہوگئیں گزشتہ روز رائل پام میں ہونے والے فیشن شو میں شو سٹاپر کے طور پر سرکت کی ایک سوال کے جواب میں تابندہ علی نے کہا کہ فلم سٹیج اور ماڈلنگ میں مصروف ہوں اس لیئے لوگ حیلس بہٹ ہیں ایسے لوگوں کو کہنا چاہتی کہ اللہ پاک جس کو عزت دے اس کی عزت کرنی چاہیئے تابندہ علی نے کہا میں اپنے کام کی بدولت مںفرد شناخت بنائی

شیئرکریں