محرم کے حوالے سے نوحوں کی ریکارڈنگ کروا لی ویڈیو بنا کر ریلیز کروں گی انمول فاطمہ

آجکل گانوں کے علاوہ محرم کے حواپے سے سوز و سلام اور نوحوں کی ریکارڈنگ کروائی ہے ایک نوحہ ایم ایس عابد کا لکھا اور کمپوز کیا ہوا جبکہ دوسرے نوحے کی شاعری اور کمپوزیشن علی رضا کی ہے ان خیالات کا اظہار گلوکارہ و صوفی گائیک انمول فاطمہ نے کیا ایک سوال کے جواب میں بتایا کے نوحوں کی ویڈیو بنا کے شئیر کریں گے انمول فاطمہ نے کہا کہ محرم کے بعد فلمی سونگز کی ریکارڈنگ ہوگی

شیئرکریں