اسد بھنڈارہ روبصحت ہوکر ہسپتال سے گھر آگئے

بچوں کی مشہور ڈرامہ سیریل عینک والا جن کے معروف کردار چارلی ماموں اسد بھنڈارہ جو گزشتہ دنوں دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال چیک اپ کروانے گئے تو پتہ چلا کہ اٹیک ہوا اس وجہ سے ان کے دل میں سٹنٹ ڈالے گئے چند دن ہسپتال رہنے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا اب وہ گھر آگئے ہیں اسد بھنڈارہ نے اپنے دوستوں اور پرستاروں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ سب کی دعاوءں کا شکریہ اسد بھنڈارہ نے کہا کہ جلد ٹی وی سکرین پر نظر آوں گا

شیئرکریں