معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نمل خاور رشتہ ازدواج میی منسلک ہوگے

دونوں فنکاروں کی نکاح کی تقریب اسلام اباد کے مقامی ہوٹل میی منعقد ہوٸی

جہاں نامور گلوکار عاطف اسلم۔بلال لاشاری۔عمارہ حکمت۔گوہر رشید ۔عمیر جسوال۔سمیت دیگر شوبز شخصیات نے شرکت کی ۔۔دونوں فنکاروں کے ولیمہ کی تقریب کل مقامی ہوٹل میی منعقد ہوگی جس میی شوبز سماجی اور سیاسی شخصیات سمیت دونوں فنکاروں کے قریبی دوست عزیز و اقارب شرکت کرینگے

شیئرکریں