ایکٹنگ میری روح میں شامل ہے میں جب چھوٹی تھی تب ہی مختلف فنکاروں کی نقلیں اتارا کرتی تھی ان خیالات کا اظہار ماڈل و اداکارہ علینا خان نے کیا ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ماڈلنگ جاری ہے فیشن شوٹس کے علاوہ شوز اور چند ویڈیوز میں پرفارم کر چکی ہوں جبکہ اداکاری کی آفرز بھی ہو رہی ہیں جلد ٹی وی پلے میں کام کا آغاز کر رہی ہوں میں اپنی محنت کی بدولت اپنا منفرد نام بنانے کی خواہاں ہوں اب چینلز زیادہ ہیں کام آسانی سے مل جاتا پہچان بنانی مشکل ھے میں محنت سے گبھرانے والی نہیں
