ماڈل واداکارہ لالی راج فیشن شوٹس میں مصروف جلد مشہوڑ برانڈز کے لئیے شوٹ کروائیں گی

شوبز میں ماڈلنگ ایسا شعبہ جس میں اگر تھوڑی محنت کی جائے تو بندہ جلد پہچان بنا لیتا ہے مگر ماڈلنگ کی کی شہرت کا عرصہ کم ہوتا ان خیالات کا اظہار ماڈل لالی راج نے کیا ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ آزادی کے شوٹس کے بعد برانڈ شوٹس اور ٹی وی شوز میں مصروف ہوں جلد بطور اداکارہ بھی نظر آوں گی

شیئرکریں