سکندر بدر میانداد کا ملی نغمہ اے وطن تو سلامت رہے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

معروف قوال و گائیک سکندر بدر میانداد خان کے یوم آزادی کے حوالے سے حالیہ ریلیز شدہ ملی نغمہ اے وطن تو سلآمت رہے نے عوام میں مقبولیت حاصل کر لی شوز میں پرفارمنس کے علاوہ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہے یہ نغمہ سکندر بدر اور علی بدر کی مشترکہ کاوش ہے جس میں ڈی جے رابی نے بھی ساتھ دیع میوزک علی بدر نے ترتیب دیا شاعری ڈی جے رابی کی ہے کمپوزیشن مکرم علی کی ہے پروڈکسن ABM کی ہے سکندر بدر نے کہا کہ یہ نغمہ وطن سے محبت کا اظہار ہے جلد کشمیر حوالے سے نغمہ ریلیز کریں گے

شیئرکریں