گلوکاری کے ساتھ اداکاری کی آفرز بھی آ رہی ہیں جلد اداکاری کرتی نظر آوں گی گلوکارہ انمول

گلوکاری میں مصروفیت بڑھنے کے ساتھ جلد اداکاری کے شعبہ میں اپنا آپ منواوں گی ان خیالات کا اظہار گلوکارہ انمول نے کیا ایک سوال کے حواب میں بتایا کہ ااپنے گانے ریکارڈ کروانے کے علاوہ چند فلمز میں بطور گلوکارہ گانے ریکارڈ کروا رہی ہوں جبکہ بطور اداکار بھی جلد منفرد مقام بنا لوں گی

شیئرکریں