ملتان کی تاریخ میں پہلی بار ٹی وی کے پانچ فنکار ایک ساتھ چل سو چل

ملتان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ٹی وی کے معروف شو خبرزار کے فنکار آغا ناجد ہنی البیلا روبی انعم ببو رانا سلیم البیلا ھدائیتکار یوسف کامران کے ڈرامہ چل سو چل میں ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں یوسف کامرآن کآ کہنا ہے کہ پرستاروں کی خواہش پر نانور فنکار اکھٹے کئیے ہیں آئندہ بھی ایسا کام جاری رکھیں گے

شیئرکریں