نادیہ علی نے ملتان سٹیج پر اپنا رنگ جما دیا

نوشاب تھئیٹر کے ڈدامہ خرچے ساڈے نخرے تہاڈے پرستاروں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

فلنسٹار نادیہ علی نے عید کے ڈرامہ میں ملتان میں اپنے حسن کے جادو سے پرستاروں کے دل میں گھر کر لیا نادیہ علی نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چار سال بعد پرفارم کیا مجھے میری توقع سے بڑھ کے رسپانس ملا آئندہ بھی پرستاروں کی محبت میں ملتان آتی رہوں گی نادیہ علی نے کہآ فلمز کی آفرز بھی ہیں جب اچھا رول ملا ضرور کام کروں گی
انجم شہزاد

شیئرکریں