دکھی دلوں کی دھڑکن نوجوان گلوکار لک وو کا گانا زخم ساڈے وچھوڑے دا وتہ خیل میوزک والوں نے عید کے موقع پر ریلیز کیا جس کے چند دنوں میں پندرہ ہزار ویوز ہوگئے جو نئے سنگر کے کے لیئے بہت بڑی کامیابی ہے لک وو نے ایک ملاقات میں بتایا کہ اس سونگ کی شاعری اور کمپوزیشن اور ویڈیو ڈائیریکٹر بھی خود ہوں
