شالیمار تھئیٹر میں جشن آزادی ۔کے حوالے پروڈیوسر ملک طارق ڈائیریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ندیم پہلوان اور فنکاروں نے کیک کاٹا جن میں آفرین پری سنہری خان شیلا چوہدری زویا چوہدری مختار چن اسد مکھڑا ببو۔رانا آغا جانی شحر عباس وسیم پنوں عقیل۔حیدر اور دیگر نے کیک کاٹا سب نے پرچم اٹھا رکھے تھے نعرے لگا کر پاکستان سے محبت کا اظھار کےا اور کہا کہ پاکستان ہیں تو ہم ہیں اگر دشمن نے میلی آنکھ سے دیکھا تو وہ آنکھ نکال دین گے
