ماڈلنگ بھی ایکٹنگ ہی ہے یہاں بھی فیس ایکسپریشن کے ذریئے سب واضع کرنا ہوتا ان خیالات کا اظہار ماڈل و اداکارہ عاصمہ راج نے ایک ملاقات میں کیا ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ماڈلنگ میں توقع سے زیادہ کامیابی ملی اب جلد ہی اداکاری کا آغاز کر رہی ہوں کراچی سے بھی آفرز ہیں مگر میں لاہور سے اداکاری کا آغاز کروں گی ابھی خود کو ٹی وی تک محدود رکھوں گی فلم کا فی الحال ارادہ نہیں
