ماڈلنگ ٹی وی یا فلم خودکو کسی ایک شعبہ تک محدود نہیں رکھوں گی فریحہ بھٹی

اب وہ دود نہیں رہا کہ فنکاد خود کو محدود رکھے میں شوبز کے تمام شعبوں میں اپنا آپ منوانا چاہتی ہوں ان خیالات کا اظہار فریحہ بھٹی نے کیا ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کامیابی کے لئیے شارٹ کٹ کی بجائے ااپنی صلاحیتوں پر اعتماد ہے ایکٹنگ ماڈلنگ کے ساتھ ایک ٹی وی چینل سے کمپئرنگ کی بھی آفر ہے

شیئرکریں