سینئیرشوبزجرنلسٹ شکیل زاہد کی اہلیہ کا انتقال،شوبزسے وابستہ شخصیات کا اظہارافسوس

لاہور(شوبزرپورٹر) لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر،سی جے ایف پی کے سینئیر ممبر اور سینئیر شوبز جرنلسٹ شکیل زاہد کی اہلیہ انتقال کر گئیں،انا للہ واناالیہ راجعون،نماز جنازہ میں شوبز اور صحافت سے وابستہ افراد کی شرکت مرحومہ کے لیئے بلند درجات کی دعائیں،ان کی اہلیہ کی وفات پرشوبز سے وابستہ شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ اللہ مرحومہ کی مغفرت کریں اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام دیں اظہارتعزیت کرنے والوں میں گلوکارہ میگھا،مظہرراہی،سائرہ نسیم،فلمسٹار تابندہ علی،غفار لہری،شبنم مجید،طارق طافو،لائبہ خان،توقیرناصر،تنویر آفریدی،عارف بٹ،شاہد سونو،جوجی علی خان،عارف لوہار،شیرمیاندادخان،اکرم راہی،علیزے راجپوت،شان،ابرارلحق،حوریہ خان،اریج خان،اقصیٰ ملک،عائشہ ملک،بلاول علی خان،صائمہ اختر،عینی طاہرہ،ردا عاصم،امیراحمد،احمدنواز،انضی،اسوہ عثمانی،مانیہ کیانی،فرزانہ تھیہم،نسیم وکی،سخاوت ناز،گلفام،سردار کمال،طارق ٹیڈی،افتخار ٹھاکر،ٹائیگر شاہ،مونی خان و دیگر شامل ہیں۔انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات اور مغفرت کے لیئے دعا بھی کی ہے۔

شیئرکریں