عید پر ملتان کے سٹارلٹ تھئیٹر میں پرفارم کرے گئیں
فلمسٹارمیرا اپنی فلم باجی کی کامیابی کا جشن منانے اپنے پرستاروں کے پاس بڑی عید کا بڑا تحفہ دینے ملتان کے سٹارلٹ تھئیٹڑ آرہی ہیں اس ڈرامہ کے ڈائریکٹر زوار حسین بلوچ ہیں فلمسٹار میرا باجی راو مستانی کے ذریئے اپنے پرستاروں کے لیے خصوصی ڈانس پرفارمنس تیار کی ہے اس عید پر دو بڑی اداکارئیں نادیہ علی اور میرا کا جوڑ پڑے گا دیکھیں کس کا پلڑا بھاری رہتا
انجم شہزاد