نامور گلوکارہ منی بیگم اکتوبر میں لاہور میں پرفارم کریں گئیں

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ منی بیگم نے اکتوبر میں لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں پرفارم کا پروگرام ترتیب دیا ہے ۔

لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام الحمراء میں گلوکارہ منی بیگم کے ساتھ ایک شام منائی جائے گی۔ اس کے علاوہ منی بیگم راولپنڈی،فیصل آباد،ملتان ،ڈیرہ غازی خان آرٹس کونسل میں بھی پرفارم کریں گی۔

شیئرکریں