عید شو پی ٹی وی ملتان نامور گلوکاروں کی کہکشاں

ملتان آرٹس کونسل اور پی ٹی وی کے اشتراک سے پہلی دفعہ سرائیکی اور پنجابی فںنکار اکھٹے ہوئے

ملتان آرٹس کونسل اور پی ٹی وی نے عید کے حوالے سے خصوصی شو ریکارڈ کیا جس میں سرائیکی فنکاروں کے ساتھ لاہور سے بھی فنکاروں نے شرکت کی جن میں میگھا نخمانہ جعفری ناصر بیراج گلاب مشتاق احمد چھینہ واجد علی بخدادی نعمت نیازی ارشد راہی روبینہ خان ملک علی احسن اور دیگر شامل ہیں یہ پہلی دفصہ ہوا کہ اتنے نامور فنکار شامل ہوئے شو کے پروڈیوسر فرخ خان ہیں جو پی ٹی وی کے ہونہارپروڈیوسر ھیں جبکہ حسین صدیقی اور خضر حیات مون نے بہت محنت کی یہ شو عید پر آن ائیر ہوگا

شیئرکریں