نادیہ علی 4 سال بعد عید پر ملتان کے نوشاب تھئیٹر میں پرفارم کریں گی

فلمسٹار و سٹیج اداکارہ نادیہ علی چار سال بعداپ نے یرستاروں کی خواہش پر عید کے خصوصی ڈدامہ خرچے ساڈے نخرے تہاڈے میں اپنی نئی ڈانس پرفارمنس کے ساتھ شرکت کرئیں گی ایک ملاقات میں بتایا کہ میرے پرستار ہر شہر میں موجود ہیں مگر ملتان کے پرستاروں کا پیار نہیں بھول سکتی اس لیئے عید پر نوشاب تھئیٹر میں پرفارم کرنے آ رہی ہوں

شیئرکریں