ماڈل و اداکارہ لالی راج 14 اگست کے شوز میں مصروف

ماڈل و اداکارہ لالی راج جشن آزآدی کے حوالے سے فوٹو شوٹ میں مصروف

ماڈل و اداکارہ لالی راج فیشن شوٹس کے ساتھ ساتھ عید اور یوم آزادی کے شوٹس کروا رہی ہے ایک ملاقات میں بتایا کہ اس دفعہ عید اور آزآدی کی خوشیاں ایک ساتھ منانے کا موقع مل رہا ہے یہ ملک لاکھوں جانوں کی قربانی کے بعد حاصل ہوا اس کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے ایک اور سوال کے جواب میں بتایا کہ جلد ایک ٹیلی فلم میں کام کر رہی ہوں جس میں میرا رول بہت اچھا ہے میں کم مگر میعاری کام کرنا چاہتی

شیئرکریں