گلوکارہ ہما چوہدری نے راجہ آتش علی کے ساتھ ویڈیوز مکمل کر لیں

عید پر ویڈیوز ریلیز ہونگی امجد نواز اور دیگر گلوکاروں کے ساتھ بھی ڈیوٹ ریکارڈ

سرائیکی اور پنجابی زبان کی معروف نوجوان گلوکارہ ہما چوھدری نے گلوکار راجہ آتش علی کے ساتھ اپنے تین سرائیکی گانوں کی ویڈیوز مکمل کر لی جو عید کے موقع پر ریلیز ہوں گی ان گانوں کے میوزک ارینجر پاپا خان اور ایم ممتاز خوشی ہیں یاد رہے کی ہما چوہدری سرائیکی سنگرز میں منفرد مقام بنا چکی ہیں ان کے گانے امجد نواز کارلو اور دیگر گلوکاروں کے ساتھ ریکارڈ ہورہے ہیں

شیئرکریں