ٹاپ ویژن انٹرٹینمنٹ پروڈکشن ہاؤس کی افتتاحی تقریب تین اگست شام 7 بجےمنعقد کی جائے گی مصنف وہدایتکار شازی خان

پنجابی فیچرفلم کبڈی کےحوالے سے مصنف وہدایتکار شازی خان نے بتایا فلم کے سکرپٹ پر تقریبا آٹھ ماہ کام کیا اور اس میں کلچر اور ثقافت کے رنگ بھرنے کی کوشش کی تاکہ دیکھنے والوں کو سکرین پرخوبصورت کلر فل پنجاب نظر آئے فلم کبڈی کے تمام تر مکالمے ذرتاشہ نے لکھے ہیں جو سکرین پر فلم کو چار چاند لگا دیں گے پنجابی فیچر فلم کبڈی ٹاپ ویژن انٹرٹینمنٹ پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بنائی جارہی ہے اسکےمصنف وہدایتکارشازی خان جبکہ اسکے فلم فلمساز ایم زیڈ مصطفی ہیں اس افتتاحی تقریب میں فلم کی کاسٹ اور میڈیا کو انوائٹ کیا فلمساز ایم زیڈ مصطفی نے فلم کبڈی کی 2020 میں عید الفطر پر نمائش کرنے کا فیصلہ کیا ہے

شیئرکریں