ڈائریکٹر شازی خان نے ڈرامہ تیرے بن جیا جائے نا میں کاسٹ کر لیا
ماڈل اداکارہ کمپئر آئت خان تینوں شعبوں میں مقبول اور مصروف ہو گِی آجکل اسلام آباد کے ساتھ لاہور میں بھی کام میں مصروف ہے گزشتہ دنوں لاہور میں ہونے والے فیشن شو اہوارڈ شو کی کمپِرنگ کی جسے پسند کیا گیا جبکہ شازی خان نے اپنی ڈرامہ سیریل تیرے بن جیا جائے نا میں اچھے رول میں کاسٹ کیا آِئت خان کا کہنا کہ میں تمام شعبوں میں منفرد مقام بنانا چاہتی اداکاری میں پرفارمنس والے رولز کو ترجیع دیتی ہوں